پاکستان

طالبان سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق اور صوبہ سندھ میں حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ پاکستان کی سلامتی، امن واستحکام اور بقا کے لئے طالبان سے بات کرنے کےلئے تیار ہوں۔لندن سے جاری الطاف حسین کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مجھے پاکستان کا مفاد سب سے زیادہ عزیز ہے جس کے لئے میں طالبان کے لیڈروں اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ دشمنوں کی سازش کو سمجھیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker