پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کو ختم کرنا پاکستان ختم کرنا ہوگا، الطاف حسین

کراچی (مانیٹرنگ سیل) ایم کیو ایم کے قائد کہتے ہیں الطاف حسین کو راستے سے ہٹانے کیلئے چاروں طرف سے سازشوں کا جال بچھا دیا گیا ہے، ہم نے بھارت توڑ کر پاکستان بنوایا، ایم کیو ایم کو ختم کرنا پاکستان ختم کرنا ہوگا، چوہدری نثار اسحاق ڈار کی منی لانڈرنگ کی بھی تفتیش کروائیں، جوڈیشل کمیشن بناکر وقاص شاہ قتل کیس کی تحقیقات کرنی چاہئے۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لندن سے ٹیلی فون کے ذریعے کراچی میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ایک اور سازش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker