شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / برطانوی حکام نے متحدہ کے قائد کو پاسپورٹ واپس کردیا

برطانوی حکام نے متحدہ کے قائد کو پاسپورٹ واپس کردیا

لندن(مانیٹرنگ سیل)برطانوی حکام نے متحدہ کے قائد کو پاسپورٹ واپس کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی حکام نے متحدہ کے قائد کو پاسپورٹ واپس کر دیا ہے ۔اس سے پہلے منی لانڈرنگ کیس کی وجہ سے قائد متحدہ کا پاسپورٹ برطانوی حکام نے اپنے پاس رکھا ہوا تھا تاکہ وہ کہیں جانہ سکیں ۔

یہ بھی پڑھیں  منی لانڈرنگ کیس: متحدہ قائدالطاف حسین منگل کوپولیس اسٹیشن جائیں گے