پاکستانتازہ ترین

کراچی :سازش کے تحت فسادات کرائے گئے،الطاف حسین

کراچی(مانیترنگ سیل) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں سازش کے تحت فسادات کرائے گئے۔ وہ کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔ کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجودتھی۔ الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی بات کرنے والا خود ختم ہو جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ قابل اعتراض ریمارکس کا چیف جسٹس از خود نوٹس لیں اور فاضل جج اپنے ریمارکس واپس لیں ۔ انہوں نے کہا کہ کس جماعت کو ووٹ دینا ہے یہ حق ووٹر کا ہے ۔ ناہوں نے کہا کہ سازشوں کے تحت سندھی اور مہاجر کا لڑایا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مین جاگیردارانہ نظام اب بھی رائج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  برطانوی حکام نے متحدہ کے قائد کو پاسپورٹ واپس کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker