پاکستان

قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر مبارک باد

حاصل پور(بیوروچیف پاکستان) ایم کیو ایم حاصل پور کے انچارج راو جہانگیر ستار نے بار اسیوسی ایشن حاصلپور کے الیکشن2012 میں کامیابی حاصل کرنے پر  صدر محمد بشیر بھٹی اور جنرل سیکرٹری ندیم اقبال چوہان کو منتخب ہونے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر مبارک باد  پیش کی۔اس موقع جوائنٹ انچارج مقبول غوری اورلیگل ایڈ کمیٹی کے انچارج تنویر بخاری تحصیل ممبر مہر ہارون ،ملک مدثر،ملک ارشاد،عبدالرحمن واحد و کارکنان کی کثیر تعداد نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں  پولنگ پُرامن اور ٹرن آؤٹ زیادہ رہا:الیکشن کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker