علاقائی

وہاڑی:کسی بھی شہراورمعا شرے میں امن کے قیام میں کلیدی کردارعلما کرام کا ہے،احسان بھٹہ

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ڈسٹر کٹ کوآ ڑ ڈ نیشن آ فیسر وہاڑی احسا ن بھٹہ نے کہا ہے کہ کسی بھی شہر اور معا شرے میں امن کے قیا م میں کلیدی کردار علمائ کرا م کا ہے علمائ اپنا یہ کردار نما یا ں تر ین رکھیں اور امت کی ر ہنما ئی کر یں ۔انتظامیہ ہر ممکن کو شش کی ہے کہ علمائ کی احترا م وا لی پو ز یشن کو نہ صرف تسلیم کیا جا ئے بلکہ عوا م سے بھی تسلیم کروا یا جا ئے ان کی شکا یا ت پر فوری عمل ہو جبکہ برا ہِ راست سے عوا م سے بھی امن کی تو قع ر کھتے ہیں کہ وہ علمائ انتظا میہ اور عوا م کے ور کنگ ر لیشن شپ سے قیامِ امن کو یقینی بنا ئے رکھے گی انخیا لات کا اظہار انہوں نے ضلعی انتظا میہ کے ز یر اہتما م بین المذ ہب سیمینار کے شر کائ سے ضلع کو نسل ہا ل میں خطاب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی ، ڈی ایس پی صدر مختار احمد جو ئیہ ۔ ڈی ایس پی ٹر یفک را جہ شا ہد نذ یر ۔ڈی ایس پی میلسی ملک دا ئود خا ن ۔ ای ڈی او فنا نس مشتاق طارق ، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی ما ر یہ طارق ۔ منظور چا نڈ یہ اسسٹنٹ کمشنر بو ر یوا لہ ۔ مو جود تھے قبل ازیں غلام مصطفیٰ نے تلاوت اور محمد فاروق با بر نے نعت پیش کی تا جر ر ہنمائ ، سما جی ر ہنما وں اور علمائ کرا م
زا ہد احمد خان شیر وا نی ۔را ئو خلیل احمد ۔ نبی بخش۔ ارشاد بھٹی ۔ جمیل احمد بھٹی ۔ عبد الجبار سوری ، محمد ارشد تبسم ایڈ و کیٹ ۔ یو سف ر ضا بر یلوی نے خطا ب کر تے و ئے کہا کہ ضلع وہاڑی امن کا گہورہ ہے اور یہاں محرم ، عید میلا د لنبی کی تقر یبات روا یتی مذ ہبی جوش و عقیدت اور پر امن طر یقے سے منا ئی جا تی ہے کیو نکہ مکا تب فکر میں اخوت ، یگا نگت اور با ہمی برداشت کی مثا لی صور تحا ل ہے محا فل نعت کے جلسے جلو سوں کیلئے منظوری کا طر یقہ بہتر کیا جا ئے مسلما ن کے ہا تھ اور ز با ن ست دوسرا مسلما ن محفو ظ ر ہتا ہے لو ڈ شیڈ نگف میں 2ر بیع الا و ل کو کمی کی جا ئے پو لیس کے سا تھ میلاد کمیٹی بھی سکیورٹی بڑ ھا ئے اور جلو سوں کے راستے صرف اور تجاوزات سے پا ک کیاجا ئے آ خر میں غلام مصطفعیٰ نے ملت و ملک کیلئے د عا کرا ئی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker