پاکستانتازہ ترین

عمران خان امن مارچ،غیر ملکی صحافیوں کی گرفتاری کےلیےچھاپہ

ڈی آئی خان(نامہ نگار) پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل(ڈی آئی) خان کے گیسٹ ہاؤس میں موجود امن مارچ کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو گرفتار کرنے کےلیے پولیس نے چھاپہ ماراہے۔
ذرائع کے مطابق پشاور پولیس نے دیال روڈ پر موجود گیسٹ ہاؤس کو چاروں اطراف سے گھیرلیا،پولیس فارن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر غیر ملکی صحافیوں سے مطالبہ کررہی ہے کہ وہ اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیں۔
دوسری جانب غیر ملکی صحافیوں کا کہناتھا کہ رات کو پنجاب میں سفر خطرنا ک ہونے کی وجہ سے ڈی آئی خان میں قیام کر رہے ہیں تاہم پولیس کی جانب سے صحافیوں کو یقین دیا جا رہا ہے کہ تمام صحافیوں کو محفوظ طریقے سے پنجاب کے دارلحکومت لاہور منتقل کردیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: آشنا کے ساتھ پیشی پرآئی ہوئی شادی شدہ لڑکی کو غیرت کے نام پرکزنوں نے احاطہ عدالت میں فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker