تازہ ترینعلاقائی

امن ویلفیئر سوسائٹی سیاچن گلیشر فوجی جوانوں کے لئے دعا گو ہے

حاصل پور ﴿ بیورو رپورٹ﴾ سیاچن گلیشر میں پھنسے فوجی جوانوں کے لئے دعا گو ہے حاصل پور امن ویلفیئر سوسائٹی کے اجلاس میں فوجی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خصوصی دعا ئیں کی گیں۔ میاں شعیب انجم صدر امن ویلفیئر سوسائٹی نے کہاکہ عسکری زندگی بہادری اور قربانی کا دوسرا نام ہے۔ ہمیں پاک آرمی کے جوانوں پر فخر ہے کی انہوں نے ملکی دفاع کی خاطر باوقت ضرورت قربانی کے لئے تیار رہے ہیں۔ ہر مشکل میں قوم فواج کے ساتھ ہیں مشکل کی اس گھڑی میں کروڑوں ہاتھ دعا کے لیے اٹھے ہوئے ہیں۔ قدرت ایسے موقع پر اپنے معجزات دکھاتی ہے ۔ اجلاس میں میاںبلال، محسن چوہدری، عمر اسلام، قمر اسلام ۔سید فخر عباس شاہ، سید سجاد بخاری ،چوہدری ماجد، محمد ذیشان کمبوہ، امجد چوہدری، عثمان، حافظ محمد آصف کے ساتھ ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  غزہ میں تین روزہ جنگ بندی، شہریوں کی گھروں کو واپسی، ہر طرف تباہی

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker