تازہ ترینفن فنکار

کنگ آف کامیڈی امان اللہ خالق حقیقی سے جاملے

لاہور(نمائندہ شوبز) کنگ آف کامیڈی امان اللہ خالق حقیقی سے جاملے، اہلخانہ کے مطابق امان اللہ 3 ماہ قبل گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔انہیں چند روز قبل دوبارہ طبیعت بِگڑنے پر لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker