تازہ ترینفن فنکار

عامر خان پر ٹی وی شو کا مرکزی خیال چرانے کا الزام

ممبئی(نمائندہ سپورٹس) عامر خان اپنے ٹی وی شو کو تنازعات سے بچانے میں  ناکام ہو گئے ۔۔۔ کاپی رائٹ کی چوری کے بعد اب مرکزی خیال کی چوری کا الزام عائد ہو گیا۔۔  عامر خان کے ٹی وی شو ، سچ کی جیت کی  پہلی کی قسط نشر کیا نشر ہوئی ۔ اسے تنازعات نے اپنی گرفت میں لے لیا ۔۔ پہلے بھارتی میوزیک بینڈ یوفوریا ۔۔ نے ان کا گیت چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عامر خان کو قانونی نوٹس بھجوایا  ۔۔ اب بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی میدان میں آگئی ہیں ۔۔ جنہوں نے عامر خان پر انکے شو ، راکھی کا انصاف ۔۔ کا مرکزی خیال چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔۔
راکھی کا کہنا ہے کہ عامر خان کے شو سچ کی جیت ۔  کے کاونسپٹ کے ساتھ اسکا فارمیٹ بھی وہی ہے ۔۔ راکھی نے  امر خان کے مقابلے پر اپنے شو کا سیکوئل لانے کا اعلان کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانیوں کا ایک اور کارنامہ، شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی تیار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker