پاکستانتازہ ترین

عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی(پاک نیوز) معروف مذہبی اسکالراور پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق عامرلیاقت حسین اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔عامر لیاقت سال 2002 سے سال 2008 کے درمیان رکن قومی اسمبلی رہے تاہم 2018 کے انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button