تازہ ترینفن فنکار

امیتابھ بچن کی پہلی ہالی ووڈفلم کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا

بھارت(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کے اینگری اولڈ مین امیتابھ بچن کی پہلی ہالی ووڈ فلم ۔ دا گریٹ گیٹس بے۔ کاٹریلر ریلیز ہوگیا۔ آخرکار امیتابھ بچن نے ہالی ووڈ میں قدم رکھ ہی لیا۔ ہالی ووڈ فلم دا گریٹ گیٹس بے،انیس سو بائیس میں لکھے گئے ناول پربنائی گئی ہے۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد امریکا میں جنگ کے اثرات سے نکلنے کے لئے کافی تبدیلیاں کی گئیں۔ اس دوران کچھ لوگ اپنی دولت پر مغرور ہوئے۔رومینس اور میوزک سے سجی فلم میں لیڈنگ رول ادا کیاہے ہالی ووڈایکٹرلیونارڈی ڈیو کیپری نے۔ جبکہ بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن فلم میں میئرکا کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ امیتابھ بچن نے اس میں بلامعاوضہ کام کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker