تازہ ترینفن فنکار

امیتابھ بچن سرجری کے دو ماہ بعد پھر بیمار

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایبڈومنل سرجری کے دوماہ بعد پھر بیمار ہوگئے ہیں اور شدید درد کے باعث آج پھر ممبئی کے سیون ہل ہاسپٹل میں آج سی ٹی اسکین کرائیں گے۔ انہوں نے گزشتہ رات اپنے بلاگ میں تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ درد کی وجہ سے میز سے اٹھ کر بستر میں لیٹ گئے، اور چلنے پھرنے اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا ہے۔ بگ بی کے پیٹ میں درد کے باعث فروری کے اواخر میں دو مرتبہ سرجری ہوچکی ہے۔بگ بی اب بھی کئی فلموں میں کام کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker