شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / قوال امجد صابری کی تیسری برسی آج منائی جائے گی

قوال امجد صابری کی تیسری برسی آج منائی جائے گی

کراچی(نمائندہ شوبز) معروف قوال امجد صابری کی تیسری برسی آج منائی جائے گی، وہ 23 دسمبر 1976 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ان کے والد غلام فرید صابری اور چچا مقبول فرید صابری نے قوالی کی دنیا میں منفرد شناخت قائم کی اور امجد صابری نے صوفیانہ کلام کو منفرد انداز سے گا کر ملک کا نام روشن کیا۔امجد صابری کو 22 جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں غلام فرید صابری انڈر پاس کے نزدیک مسلح موٹر سائیکل سوراروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، آج انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے خصوصی پروگرام ہونگ

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:ناجائزتجاوزات شہروں کے حسن کو گہنادیتے ہیں، ڈی سی او