پاکستانتازہ ترین

امجد صابر ی کے قاتل پکڑے گئے ہیں : مراد علی شاہ

کراچی(مانیٹرنگ سیل) سی ٹی ڈی کراچی نے امجد صابری کے قاتل پکڑ لئے ہیں ۔وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سی پی او آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امجد صابری سمیت رینجرز اہلکاروں کے قاتلوں کو بھی سی ٹی ڈی نے پکڑ لیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے مجالس پر ہونیوالے حملوں کے ذمہ داروں کو بھی دھر لیا گیا ہے جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے وزیراعلی سندھ کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کو تعلق لشکر جھنگوی نعیم بخاری گروپ سے ۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف حکومت کا ہنی مون پریڈ۔۔۔۔کارکردگی ؟؟؟؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker