پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کا آمنہ جنجوعہ، دیگر مظاہرین کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وزیراعظم نواز شیرف نے انسانی حقوق کی کارکن آمنہ جنجوعہ کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی پرناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔  وزیراعظم نے آمنہ جنجوعہ کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ذمہ داروں  کيخلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پُرامن احتجاج شہریوں کاجمہوری حق ہے۔ انہوں نے مظاہرین کو فوری رہ اکرنےکا حکم بھی دیا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker