پاکستانتازہ ترین

امریکی صدراوبامہ نےپاکستان میں ڈرون حملے بڑھانے کی اجازت دے دی

وائٹ ہاوس(نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدر براک اوبامہ نے سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں میں تیزی لانے کی اجازت دے دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کا خیال ہے کہ اس کے پاس کھونے کو اب کچھ نہیں۔ شکاگو کانفرنس کے بعد حالات میں تبدیلی آئی ہے۔امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے ایک بیان میں کہا تھاکہ پاکستان میں دہشت گروں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ پاکستان کاموقف ہے اس قسم کے بیانات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ججز نظر بندی کیس،پرویز مشرف کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker