پاکستانتازہ ترین

امریکا کا پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف) امریکا نے نیٹو سپلائی کی بحالی پر پاکستان کو کولیشن اسپورٹ فنڈ کے ایک ارب دس کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی کے مطابق۔۔۔ پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ روپے جلد جاری کر دیئے جائیں گے۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں روکی گئی رقم کی فراہمی سے متعلق تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔۔ ترجمان کے مطابق فنڈ جاری کرنے  کا فیصلہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد کیا گیا ہے۔۔ امریکا کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ پاکستان سے کشیدہ تعلقات کے باعث گذشتہ سال روک لیے گئے تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker