پاکستانتازہ ترین

برطانیہ میں مرغی نے دنیا کا سب سے چھوٹا انڈہ دیا

لندن (ڈیسک رپورٹر) انڈے تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے مگر برطانیہ میں ایک مرغی نے دنیا کا سب سے چھوٹا انڈہ دیکر سب کو حیران کردیا۔ نارتھ امبر لینڈ کے رہائشی پال رائی کی پالتو مرغی نے اتنا چھوٹا انڈہ دیا جو کہ عام انڈے سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے۔ 52سالہ پال کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ہماری مرغی نے دنیا کا سب سے بڑا انڈہ دیا تھا اور اس بار ہم سب سے چھوٹے انڈے کا ریکارڈ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرانے کے لئے پرامید ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button