تازہ ترینفن فنکار

معروف پاپ گلوکارہ عینی نےنکاح کرلیا

لاہور(نمائندہ شوبز) معروف پاپ گلوکارہ عینی رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں۔ گلوکارہ کے منیجر فیصل خان کے مطابق لاہور میں آج پاپ گلوکارہ عینی کانکاح ہوگیا ہے۔ نکاح ڈی ایچ اے میں واقع شادی گھر میں دبئی کے بزنس مین ملک نوریز سے ہواہے۔تقریب میں شوبز کی کوئی شخصیت مدعو نہیں تھی صرف فیملی ممبرز تھے ۔منیجر فیصل خان کے مطابق رخصتی رمضان کے بعد ہوگی، جسمیں سب کو مدعوکیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker