تازہ ترینفن فنکار

انیل کپور آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

anil kapoorممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کے سپراسٹار انیل کپور آج اپنی تریپن ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو انیل کپور ۔۔ چوبیس دسمبر انیس سوانسٹھ کو پیدا ہوئے ۔۔ انہوں نے کیرئیر کا آغاز فلم ہمارے تمہارے سے کیا۔
انیس سوتیراسی میں انیل نے فلم ۔۔ وہ سات دن ۔۔ میں بطور ہیرو کردار ادا کیا۔ یوں اُن کی کامیابیوں کا سلسلہ شروع ہوا  ور پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔  انیل کپور نے بالی ووڈ کو بے شمار فلمیں دیں ۔۔ کنیا ، تیزاب، چوروں کا راجہ، روپ کی رانی میں ان کا کام آج لوگوں کو یاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل کے نواحی گاؤں میں دولڑکیوں سے گینگ ریپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker