تازہ ترینعلاقائی

حا صل پور:شیخ عالم صدر او ر ذوالفقار پرا چہ جنرل سیکرٹری نامزد

حاصل پور ﴿ بیورو رپورٹ﴾ مرکزی انجمن تاجران کے الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے حاصل پور کی تاجر برادری نے شیخ عالم کو صدر اور ذوالفقار پرا چہ کو متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری نامزد کر کے بلدیہ گیٹ حاصل پور سے ایک پر ہجوم ریلی نکالی گئی ریلی بلدیہ گیٹ سے شروع ہو کر مختلف بازاروں سے گزرتی ہوئی چوک فوارہ میں آکر اختتام پذیر ہوئی۔ جہاں پر رانا محمد شفیق تحصیل صدر پی پی پی۔ ملک محمد نعیم سٹی صدر مسلم لیگ ﴿ن﴾ شیخ محمد عالم صدر مرکزی انجمن تاجران نے تاجر برداری سے خطاب کیا اور تاجر برداری کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔ مختلف مقامات پر تاجر برداری کا استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگرے ڈالے گئے

یہ بھی پڑھیں  کرینہ کپور خواتین کے مسائل پر بننے والی فلم میں کردار نبھائیں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker