تازہ ترینعلاقائی

مسلم لیگ ( ق) پھر سے پنجاب کو خو شحال پنجاب بنا ئے گی، مسز انجم خالد

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)مسز انجم خالد ایڈووکیٹ امید وارصوبائی اسمبلی پنجاب PP-187اوکا ڑہ ضلعی صدر مسلم لیگ ( ق ) خواتین ونگ ضلع اوکا ڑہ سابقMPAنے کہا کہ میں نے 10 سال قبل سیا ست کا آغاز میا ں منظور احمد وٹو کی جما عت مسلم لیگ جنا ح سے کیا تھا ۔ جو اس وقت فوراً ہی مسلم لیگ ( ق) میں ضم کر د ی گئی تھی ۔ میا ں منظور احمد وٹو پیپلز پار ٹی اور مقامی ایم پی اے رضا علی گیلانی ق لیگ چھوڑکر مسلم لیگ ( ن ) میں چلے گئے اور میں الحمد للہ مسلم لیگ ( ق) میں ہی مو جو د ہو ں۔ پار ٹی کیلئے میر ا کام اور محنت قائدین کے علم میں ہے۔ جس وجہ سے مجھے PP-187کے لیے بطور امید وار نا مز د کیا گیا ہے میں قائد ین کی شکر گزار ہو ں کہ انہو ں نے میر ے اوپر اعتما د کا اظہار کیا وہ حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کر رہیں تھیں انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمرا نو ں کو بلد یا تی انتخا ب کا سن کر چکر آجا تے ہیں اور اندھیرا کیو ں چھا جا تا ہے ۔ بلدیا تی انتخابا ت فوری کرائے جا ئیں حجرہ شاہ مقیم شہر میں ورکر گرو پ بلدیا تی انتخابات میں تینو ں یونین کونسلو ں میں تما م سیٹو ں پر امید وار لا ئے گا۔ اور مسلم لیگ ( ق) ان کی بھر پور حمایت کر ے گی اور انشاء اللہ ور کر گروپ پور ے شہر میں کلین سویپ کر ے گا۔ عنقریب حجرہ شاہ مقیم شہر میں مسلم ( ق) کی نتظیم نو کر دی جائے گی ۔ انہو ں نے کہا اب ایک گرو پ نہیں کئی گرو پ و جو د میں آئیں گے علا قہ میں انتقامی سیا ست کو فرو غ دیتے ہو ئے لو گو ں پر جھو ٹے مقدما ت در ج کرائے گئے۔نو جو ا نو ں کو روز گار نہ دلا یا گیا ۔ نا جا ئز تجا وزا ت کی آڑ میں لو گو ں کے گھر اور دوکانیں گرا دی گئیں ۔ کا رو با ر تباہ کردئیے گئے اور اپنے محل بچا لیے گئے ۔ میر ٹ کی خلا ف ور زی کر تے ہو ئے اعلیٰ عہدو ں پر اپنے من پسند نا اہل افرا د کو تعینا ت کر ا کے ان سے اپنے مفا دا ت حا صل کیے گئے ۔ منشیا ت فرو شو ں کی کھلم کھلا سر پر ستی کی گئی ۔ اور مقامی انتظامیہ کو ظلم کر نے پر مجبور کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہاکہ ظلم و جبر کی داستان کے حوالے سے عنقریب ایک وائٹ پیپر شائع کریں گے۔ تاکہ عام لو گو ں کو حقائق سے آگاہ کیا جا سکے۔ لو گ مسلم لیگ ( ق) کے دور کو دوبا ر ہ یا د کر رہے ہیں اور ان کے اچھے کامو ں کی وجہ سے دوبا رہ خد مت کا موقع دینگے۔ انہو ں نے کہا کہ انقلاب اور تبدیلی کی امید رکھنے والے اپنے بزر گو ں ، وکلاء ، تاجروں ، مزدوروں ، نو جوا نو ں ، مر د اور خواتین ، ما ؤ ں ، بہنو ں اور بیٹیو ں سے تعاون کی اپیل کر تی ہو ں ۔ اور امید رکھتی ہو ں کہ انشاء اللہ و ہ مجھے ما یو س نہیں کریں گے۔ کا میا ب ہو کر خد مت کا حق ادا کر ونگی اور مسلم لیگ ( ق) پھر سے پنجاب کو خو شحال پنجاب بنا ئے گی۔ اور میر ے حلقہ کے لو گ بیلٹ پیپر پر مہر لگاکر اپنے ساتھ ہو نے والے ظلم اور نا انصافیو ں کا انتقام لیں گے۔ انقلا ب بر پا کر تے ہو ئے تبدیلی لا کر سب حساب برا بر کر دینگے۔ تبدیلی کی ہوائیں چل پڑی ہیں اور انقلاب ہمار ے دروازو ں پر دستک دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سچ بات عمران خان کے منہ سے نکل گئی، ’’اتنے سے لوگ ‘‘بھی گوعمران گو کہتے توچلا جاتا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker