تازہ ترینکھیل

اسلام سے متعلق بہت کچھ سیکھناچاہتاہوں،انوکی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) جاپان کے معروف پہلوان انوکی کا کہنا ہے کہ وہ اسلام کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ایک روز قبل پاکستان کے دورے پر آنے والے انوکی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے عراق میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام محمد حسین انوکی رکھ لیاتاہم اب بھی اسلام کے بارےمیں زیادہ نہیں جانتا۔ معروف جاپانی پہلوان نے کہا کہ وہ امن کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں اور ریسلنگ کو پورے ایشیا میں فروغ دیناچاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کو ریسلنگ کی تربیت دینے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:صحافی طارق شاہین کے بردار نسبتی وفات پا گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker