تازہ ترینکھیل

محمد حسین انوکی نےخیبرپختونخوا حکومت کوریسلنگ رِنگ کا تحفہ دیا

پشاور(نمائندہ سپورٹس) جاپان کے پہلوان محمد حسین انوکی نےخیبرپختونخوا حکومت کوریسلنگ رِنگ کا تحفہ دیا۔ پہلوان محمد حسین انوکی کروڑوں روپے مالیت کا رنگ ساتھ لے کر آئے تھے جوانہوں نےخیبرپختونخوا حکومت کوتحفےمیں دیا۔ صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے اس تحفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس رنگ کی قیمت کروڑوں میں ہےاوریہ انوکی کی پاکستان سےمحبت کامنہ بولتاثبوت ہے۔ عالمی معیارکےاس رنگ سے پاکستان میں ریسلنگ کو فروغ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف کا دورہ باجوڑ اور سوات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker