پاکستانتازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کا تیرہ ستمبر کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے قوم پرستوں کی جانب سے تیرہ ستمبر کو ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اے اين پی سندھ کے صدر سینیٹرشاہی سيد کے جاری بيان کے مطابق عوامی نيشنل پارٹی سندھ ۔۔ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے معاملے پر قوم پرستوں کے ساتھ ہے ۔۔ شاہی سید نے مزید کہا کہ عوام گھروں پر رہ کر سندھ کی مبینہ تقسیم کے خلاف ہونے والی ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔۔ انہوں نے اے این پی کے کارکنوں اور ہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر سازشوں کو ناکام بنا دیں۔

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی میں سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے قرارداد متفقہ طورپرمنظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker