پاکستانتازہ ترین

ملالہ پر حملہ، اے این پی کل احتجاج کرے گی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکمران جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے امن کا عالمی ایوارڈ حاصل کرنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کے خلاف کل صوبے میں سوگ منانے اور احتجاجی جلوس نکالنے کا احتجاج کیا ہے۔ اے این پی کے مطابق ملالہ یوسف زئی امن کی آواز اور پہچان نے جسے دہشت گردوں نے خاموش کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:معروف قانون دان سردارعلی احمد ڈوگرایڈووکیٹ کو ہیومین رائٹس جسٹس کمیٹی پنجاب کا چئیر مین مقررکردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker