پاکستانتازہ ترین

اے این پی کا 14 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

anpاسلام آباد(بیوروچیف) دہشتگردي کے خلاف حکمت عملي ترتيب دينے کےلئے عوامي نيشنل پارٹی کے زير اہتمام آل پارٹيز کانفرنس چودہ فروري کو اسلام آباد ميں ہوگی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے سینئر نائب صدر حاجي عديل نے کہا کہ کہ دہشتگردي کسي ايک صوبے، سياسي جماعت يا کسي ايک طبقے کا مسئلہ نہيں، ہم سب کو ملکر اس کا حل نکالنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  ایک قطرہ خون ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker