تازہ ترینفن فنکار

10 سال کے اندراداکاری ہمیشہ کیلئے چھوڑدوں گی، انوشکا شرما

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ انوشکا شرما کا کہناہے کہ وہ 10 سال کے اندر اداکاری کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیں گی ۔ ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوںنےکہا کہ میں ایک ہی کام سالوں تک نہیں کر سکتی ، اس لیے فیصلہ کیاہے کہ بالی ووڈ کو 10 سال کے اندر خیر باد کہہ دوں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ انجوائے کیا ، وہ بہت خوبیوں کے مالک اور اچھے انسان ہیں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ کنگ خان میں ایسی خوبیاں بھی ہیں جو کسی اور میں نہیں ، انہی خوبیوں کی وجہ سے وہ ہمیشہ اسپیشل رہیں گے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:قتل کی لزرہ خیز واردات، نامعلوم افرادنے بائیس سالہ نوجوان کو گولیوں سے چھلنی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker