تازہ ترینعلاقائی

میاں شبیر ہاشمی اور پروفیسر عدنان کی سینیٹر کامل علی آغا سے ملاقات

پیف کے مسائل پر بریفنگ دی

لاہور(پریس ریلیز)ایپسا میاں شبیر احمد ھاشمی صاحب اور اے پی پی آئی پروفیسر عدنان فیصل صاحب اور سید اطہر شاہ صاحب کی سینیٹر کامل علی آغا سے ملاقات۔ سینیٹر کامل علی آغا کو پیف سکولز کے مسائل پر بریفنگ دی۔ سینیٹر کامل علی آغا نے پیف سکولز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ اس پراجیکٹ سے 30 لاکھ غریب بچوں اور 3 لاکھ ٹیچرز کا مستقبل وابستہ ہے اسکو کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ یاد رہے چوہدری پرویز الہی صاحب نے پیف ایکٹ اور تمام تحریری معلومات کے ساتھ سوموار سپیشل میٹنگ کے لئے بلایا ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker