تازہ ترینعلاقائی

پنجاب کی صنعت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہورہا ہے،اپٹما

gohar ijazلاہور(نمائندہ خصوصہ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے 28دسمبر تک بجلی اور گیس بحال نہ کرنے کی صورت میں تمام ملز کے ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کی دھمکی دے دی ۔ اپٹما ہاوس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپٹما کے مرکزی چیئرمین احسن بشیر ،پنجاب کے چیئرمین شہزاد علی خان اور سابق چیئرمین گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ پنجاب کی صنعت کے ساتھ حکومت سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے، ملز کے ساتھ ساتھ رہائشی کالونیوں کی بھی بجلی اور گیس بند کر دی گئی ہے،اپٹما کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ٹیکسٹائل صنعت کی بجلی 22 دسمبر سے ایک ماہ کےلیے مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عرب اسلامک امریکن کانفرنس اور پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker