پاکستان

پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر کے خالو انتقال کر گئے

پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر عقیل خان کے خالو انتقال کر گئے۔ پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام ویب ٹیم کی جانب سے اظہار افسوس۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کی فیملی کو  حوصلہ دے۔ ان کی نماز جنازہ کل 11 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  نیب کا شہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار، 4 مئی کو دوبارہ طلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker