تازہ ترینعلاقائی

کراچی ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں غیراعلانیہ اضافہ

arachi transportکراچی (نامہ نگار) ٹرانسپورٹرز نے کرایہ میں غیر علانیہ اضافہ کر دیاہے، ٹرانسپورٹرز کے مطابق کرائے میں اضافہ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کیا گیاہے، ذرائع کے مطابق سٹاپ ٹو سٹاپ کم سے کم کرایا 10 روپے ہے مگر 14 روپے وصول کیا جا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب ٹرانسپورٹرز اتحاد نے کرایوں میں اضافہ سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:گورنر ہاوٴس میں خواتین کی محفل میلاد،بیگم کلثوم نواز کی خصوصی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker