تازہ ترینفن فنکار

حق سچ کی بات کرتی ہوں‘ کوئی مجھے خوفزدہ نہیں کرسکتا‘ خوشبو

arbaz kahan and khubooلاہور(نمائندہ شوبز)اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ میں حق سچ کی بات کرتی ہوں کوئی مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیج پر سفارش سے نہیں میرٹ سے نام بنایا ہے‘ میرے اور ارباز کے درمیان کسی قسم کے کوئی اختلافات نہیں ہم دونوں مل کر فیصلہ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پارلیمنٹ لاجز یا مے خانے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker