تازہ ترینفن فنکار

اربازخان اورخوشبو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

arbaz kahan and khubooلاہور(نمائندہ شوبز)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ارباز خان اور خوشبو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش،زچہ وبچہ دونوں خیریت سے ہیں،اداکارہ خوشبو سرجیمڈ ہسپتال میں خیریت سے ہیں،ان کے ہاں یہ دوسرا بیٹا پیدا ہوا ہے،اداکار سعود،اداکار ریمبو،فلمساز الیاس گجر اور فلم انڈسٹری کے متعدد افراد نے انہیں مبارکباد دی ہے

یہ بھی پڑھیں  انسان درندے کیوں بن جاتے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker