کراچی(مانیٹرنگ سیل) ممتاز صحافی اور کالم نگار اردیشرکاﺅس جی انتقال کرگئے ہیں ۔ اردیشر کافی عرصے سے بیمار اور مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔نجی چینل کے مطابق کاﺅس جی 1926ءکو کراچی میں پیداہوئے ،وہ کافی عرصے سے انگریزی اخبار سے وابسطہ رہے اور اپنے ”دبنگ“ انداز بیان کی وجہ سے الگ شناخت رکھتے تھے۔اردیشر کاﺅس جی پاکستان ٹورازم ڈیلویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین بھی رہے ہیں ۔
You must be logged in to post a comment.