پاکستانتازہ ترین

یاسر عرفات کی لاش کا پوسٹ مارٹم منگل کو ہوگا

غزہ(ڈیسک رپورٹر) فلسطینی رہنما یاسرعرفات کی لاش کا پوسٹ مارٹم منگل کو ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سوئس، جرمن اور فرانسیسی ماہرین پوسٹمارٹم کے لئے لاش کے نمونے حاصل کریں گے۔ فلسطینی رہنما دوہزار چار میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی بیوہ سوہا عرفات نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہ یاسر عرفات کو زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔ موت کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:شہیدذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کی از سر نو تحقیقات کرائی جائیں،رانابلنداختر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker