پاکستانتازہ ترین

حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رضا مند ہے:عارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) رہنماءتحریک انصاف عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔عارف علوی نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت آرڈینینس کے ذریعے  جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رضامند ہو گئی ہے اور یہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے معاہدے کا مسودہ دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی شیئر کیا جائے گا جبکہ یہ مسودہ عوام کے سامنے بھی پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  پی سی بی کی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بننے کی پیشکش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker