
عارف والا (نامہ نگار ) شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ماں بیٹی شدید زخمی ہسپتال داخل تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 91/EBکے رہائشی عبدالشکور کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب میں افضل نے فائرنگ کرکے ماں بیٹی رشیداں بی بی زوجہ لیاقت علی اور بیٹی سمیرابی بی شدیدزخمی ہوگئیں دونوں زخمیو ں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے تشویشناک حالت میںآر ایچ سی ہسپتال محمدنگرداخل کرادیا گیاملزم فرار پولیس تھانہ احمدیار مصروف تفتیش ہے ۔