تازہ ترینعلاقائی

عارف والا : پولیس کے چھاپے منشیات اور ناجائز اسلحہ سمیت -4 افراد گرفتار

عارف والا (نامہ نگار) پولیس کے چھاپے منشیات اور ناجائز اسلحہ سمیت -4 افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے چھاپہ مارکرمحلہ محمد پورہ سے زیشان احمد کو 120گرام چرس اور ساجد فرید سکنہ جمن شاہ کو 85گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اورنواحی گاؤں73/EB میں شراب فروشی کے اڈے محمد طارق موچی کو گرفتار کرکے دس لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گاؤں 167/EBکے اسٹاپ پر کھڑے محمد افضل سکنہ52/EB کو گرفتار کرکے ناجائز کاربین 12بوربرآمد کرلی پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیر اعظم کو ووٹ دینے والوں کا سر آج فخر سے بلند ہے۔مریم نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker