تازہ ترینعلاقائی

عارف والا:مسلح افراد نے2مختلف مقامات سے شادی شدہ سمیت دوخواتین کواغواء کرلیا

arifwalaعارف والا(نامہ نگار)مسلح افراد نے دو مختلف مقامات سے شادی شدہ سمیت دوخواتین کو اغو اء کرلیا تفصیل کے مطابق بھٹہ نمبر 1کے رہائشی ندیم سلیم کی اہلیہ (س) سوداسلف خریدنے کے لئے بازار جارہی تھی کہ کالج روڑ پر شمعون نے چارکس نامعلوم افراد کے ساتھ ملکر اغواء کرلیا جبکہ محلہ فریدیہ کالونی کے رہائشی و محنت کش محمد امین کی جواں سالہ بیٹی یاسمین بی بی کو ملزم عتیق احمد نے نامعلوم ساتھیوں سے ملکر گھر کے قریب سے اغواء کرلیا ۔پولیس نے الگ لگ مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button