علاقائی

عارف والا:جعلی دودھ کی تیاری کاکام عروج پر،محکمہ صحت کے افسران خاموش

عارفوالا﴿تحصیل رپوٹر﴾تحصیل بھر میں جعلی دودھ کی تیا ری کا کام عروج پر ہے محکمہ صحت کے افسران خاموش۔وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل عارفوالا اردگرد قبولہ شریف بیلی دلاورچوک مرلے اور اڈہ ترکھنی کے بیشتری علاقوں میں زہریلے کیمکل سے جعلی دودھ تیار کیا جاتا ہے محکمہ صحت کے افسران کو بارہادفع نشاندہی کی گئی مگر آج تک کسی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی محکہ صحت کے افسران خود منتلی وصول کرتے ہیں اور ہر بری خبر سے اگاہ رکھتے ہیں۔اس زہریلے کیمکل والے دودھ سے بچوں کے بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب اس واقع کا نوٹس لیں۔

یہ بھی پڑھیں  شریف برادران کا بندوبست کیسےکرنا ہے،میںجانتا ہوں،منظور وٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker