تازہ ترینعلاقائی

عارف والا:مختلف مقامات پردونوجوانوں نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی

arifwalaعارف والا(نامہ نگار) دو مختلف مقامات پر دو نو جوانوں نے زہریلی گو لیاں کھا کر خودکشی کرلی تفصیلا ت کے مطابق نواحی گاؤں 67/EBکے رہائشی محمد محسن نے لو میر ج کے انکار پر زہرلی گولیاں کھاکر خودکشی کر لی جبکہ بھٹہ نمبر 1میں محنت کش حید ر سلطان نے گھر یلو حالات اور روز بر وز کے جھگڑوں سے تنگ آکر گھر میں زہریلی گو لیا ں کھا لیں حالت غیر ہونے پر فوری طو ر پر طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکو ار ٹر ہسپتال عارفوالا لایا گیا جہاں پر حیدر سلطان زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  امن کی آشا:دوسری پاک بھارت بزنس کانفرنس کل سے لاہور میں ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker