پاکستانتازہ ترین

افغانستان فوج میں بھرتی ہونےوالےپاکستانی شہریوں کی تفصیلات طلب

پشاور ﴿بیورو چیف﴾ حکومت نے ایسے پاکستانی شہریوں کی تفصیلات طلب کی ہے جو کہ افغانستا ن فوج میں بھرتی ہو ۔ وفاق نے پہلے ایسے افغان مہاجرین کی تفصیلات طلب کی تھی جو کہ نیشنل آرمی فورس میں بھرتی ہو جنہیں ملک چھوڑنے کے نوٹسز جاری کئے جا چکے ہیں اوران کی رجسٹریشن معطل کی گئی ہے ۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا قبائلی علاقہ جات ، بلوچستان کے ا یسے شہریوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہے جو کہ افغانستان کے نیشنل فورس میں بھرتی ہو ۔ یہ تفصیلات امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر طلب کی گئی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایسے پاکستانیوں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ ان کے پاکستان آمد اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے افغانستان جانے کے حوالے سے طلب کی گئی ہے ۔ وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ اور فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام سے ایسے افراد کی تفصیلات طلب کی گئی ہے اور تفصیلات فراہم ہونے کے بعد ایسے افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے جانے کے امکانات ہیں

یہ بھی پڑھیں  ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کریں گے، ایران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker