پاکستانتازہ ترین

کورکمانڈ رسمیت اعلیٰ فوجی افسروں کے تبادلے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج میں اعلیٰ سطحی تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیںاورپاک فوج کے موجودہ انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایولیوایشن لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کو تبدیل کرکے کور کمانڈر گوجرانوالہ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ موجودہ کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹنٹ جنرل راحیل شریف کو پاک فوج میں انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایولیوایشن مقرر کردیا گیا ہے ۔عسکری ذرائع کے مطابق مستقبل قریب میں مزید اعلیٰ سطحی تقرریاں اور تبادلوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو ریس لگاتے ہوئے تین ٹرک ڈرائیوروں نے روکنے پر موٹر وے پولیس کے افسر کو سائیڈ ماردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker