پاکستانتازہ ترین

آج کی رات بہت اہم ہے ْایکشن ہونے والا ہے ْ

کراچی (مانیٹرنگ سیل) متحدہ قومی موومنٹ کےلندن میں رہائش پذیر قائد الطاف حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایکشن ہونے والا ہے اور اس کی ان کے پاس اطلاعات ہیں۔ ان کے بقول آج رات یعنی منگل اور بدھ کی درمیانی شب بہت اہم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوںنے حکومت اور اس کے خلاف احتجاج میں شامل جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ جمہوریت کی بقا کے لیے تصادم سے گریز کریں۔ ایم کیوایم کے قائد کا یہ بھی کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری اور حکومت بات چیت کے لیے بیٹھیں۔ الطاف حسین نے مزیدکہا کہ سیاسی جماعتوں سے محاذ آرائی نہ کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ – 

یہ بھی پڑھیں  تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں 40 سالہ شخص نے خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker