پاکستانتازہ ترین

پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا :آرمی چیف

اسلام آباد(پاک نیوز)بھارت کو ٹی20ورلڈ کپ میں 10وکٹوں سے عبرتناک شکست دینے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی گرین شرٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھارت کو ٹٰی 20ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ عبرتناک شکست دینے پر پاکستانی ٹٰیم کو مبارکباد دیتےہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف آج رات تک وزارت عظمیٰ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیں: خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker