پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف شمالی وزیرستان پہنچ گئے،عید جوانوں کےساتھ منائیں گے

وزیرستان (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان پہنچ گئے۔جہاں وہ اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان پہنچ گئے جہاں وہ آج رات فوجی جوانوں کے ساتھ مورچوں میں قیام کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کل عید کی نماز فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ اد اکریں گے۔ جنرل راحیل شریف عید کا دن آپریشن ضرب عضب میں شریک جوانوں کے ساتھ فرنٹ لائن مورچوں پرگزاریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ بابرہ شریف 61 برس کی ہوگئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker