پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ،آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پاک نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کردی گئی ہے جس میں پاک فوج کے 6 سینئر لیفٹننٹ جنرلز کے نام شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری بھیجی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button