پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس، پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور اور اندرونی وبیرونی سلامتی کی صورتحال پرغور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی جب کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  جے آئی ٹی رپورٹ: 2 اہم افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker